Motions

Grand Final

  • 1
    یہ ایوان پی ڈی ایم سے نااُمید ہے۔
  • Semifinals

  • 1
    یہ ایوان حکمت پسندی کو اصول پسندی پر ترجیح دے گا۔
  • Quarterfinals

  • 1
    یہ ایوان کینسل کلچر پر نادم ہے
  • Round 4

  • 1
    اس ایوان کی راۓ میں عرب اسرائیلی اتحاد یہ تقاضا کرتا ہے کہ عالمِ اسلام سعودی عرب کی بجاۓ ترکی کو اپنا قائد تسلیم کرے۔
  • Round 3

  • 1
    اس ایوان کی راۓ میں بائیں بازو کو اقتدار میں آنے کے لئے شناخت کی سیاست سے واپس طبقاتی سیاست کی طرف آنا ہوگا۔
  • Round 2

  • 1
    یہ ایوان بڑے طبی خیراتی اداروں اور فراہم کنندگان کو ایسی میڈیا تنظیموں پر مقدمہ دائر کرنے کی اجازت دے گا جو نامکمل، غلط یا گمراہ کن طبی معلومات شائع/نشر کریں۔
  • Round 1

  • 1
    یہ ایوان پاکستانی کرکٹ میں پی ایس ایل کی بڑھتی ہوٸ اہمیت پر نادم ہے۔